اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی کلینڈر میں 20 اپریل " اول اردیبہشت ماہ" یوم سعدی کے نام سے موسوم ہے۔ شیخ سعدی شیرازی ایران کے نامور شعراء میں شامل ہیں جنھیں عالمی شہرت بھی حاصل ہے۔

20 اپریل 2020 - 09:06